چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ کسانوں کےحالات پرخاص توجہ دینےکی ضرورت ہے،اس ملک میں خوشحالی زراعت کے ذریعے آئے گی، جب تک زراعت پر حکومت توجہ نہیں دے گی ملک آگے نہیں بڑھے گا،پاکستان کوفوڈ سیکیورٹی کااہم مسئلہ درپیش ہے،لوڈشیڈنگ میں بھی بہت اضافہ ہوچکاہے،ہم پرامپورٹڈحکومت مسلط کی گئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ…

روس نے یوکرین سے اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل کردیا

روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی…

پاکستانی قوم یاسین ملک کے ساتھ ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی نےبھارتی سپریم کورٹ کےیاسین ملک کی سزائے موت کےظالمانہ فیصلہ…

شہباز شریف کی مستقل حاضری سے استثنٰی، احتساب عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری

:احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نےدوصفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری…