سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈکی تیسری سیریز’جراسک ورلڈ ڈومینین‘ ریلیزہوتےہی باکس آفس پر چھا گئی ہےیہ فلم دنیا بھرکےکئی ممالک کےسنیما گھروں میں پیش کی جارہی ہے جس نےریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جراسک ورلڈ ڈومینین نےصرف امریکہ میں ہی ریلیزکے آغاز پر 125 ملین ڈالر کا بزنس کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زلزلے کے 10 روز بعد 17 سالہ لڑکی کو ملبے سے معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے کو 248 گھنٹے گزر…

بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

سینیگال کے علاقے دیوربیل میں خادم امبوپ نامی 22 سالہ نوجوان بھیس…

غیرملکیوں اورافغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہو گی

طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی کہ 31 اگست…

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…