چین نےمشرقی لداخ میں ایک بار پھراپنی دفاعی قوت کو بڑھانا شروع کر دیاہےجسکی وجہ سےبھارت میں شدید بےچینی پائی جا رہی ہے،چین نےہوٹان ایئربیس پر 25 جنگی طیارےتعینات کردیئےہیں ان میں جے 11 اورجے 20جنگی جہازشامل ہیں،یہ بات اسوقت سامنےآئی جب ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہلکارنے مشرقی لداخ کے حوالہ سے چین کی وہاں بڑھتی ہوئی فوجی قوت کو تشویشناک قراردیاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…

امریکا کو انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر میکسیکو سے گرفتار

میکسیکن بحریہ نے امریکا کو انتہائی مطلوب مفرور بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا ویڈیو وائرل

ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نےچھتری کھولنےکی بڑی کوشش…