پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلےمیچ میں ویسٹ انڈیز  کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے 306 رن کا ہدفآخری اوور میں 5 وکٹوں کےنقصان پر پورا کیا،بابراعظم 103 اور امام الحق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں ویسٹ انڈین کپتان نےٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور میں ہونے والےپاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی…

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو نقد انعام دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا شاندار استقبال…

میچز میں اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کردیں، اسد عمرکی رمیز راجہ سے درخواست

اسد عمر نے کہاکہ نیشنل اسٹیڈیم میں آکرانٹرنیشنل کرکٹ دیکھ رہے ہیں…

معین علی کے لیے کرکٹ کی خدمات پر او بی ای کا اعزاز

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں…