عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.