ملتان: رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اپنی دو بچیوں سمیت کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق اندھیرا ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار افراد سیوریج کے لیے کھودے گئے مین ہول میں جا گرے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں شیخ زید اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

:عمران خان صحیح مرد ہے، ‘:فیروزخان

معروف اداکارفیروزخان نےایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی…

عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ:وزیر قانون

 بیرسٹراعظم نزیر تارڑ نےپاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان…

کراچی :مندر پر حملہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

بدھ کی شام کو سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہونا شروع…

نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہو گئے۔

وزارت تجارت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق نوید قمرنےارجنٹائن کی سینئر…