مسلم لیگ (ن)کےمنحرف رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سےملاقات کی۔ذرائع کےمطابق ملاقات میں اشرف انصاری کےبھائی یونس انصاری بھی شریک تھےجبکہ نارووال سےن لیگ کےایم پی اےغیاث الدین بھی گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب سےمل چکےہیں۔خیال رہےکہ وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی دور حکومت میں چند ن لیگی ارکان منحرف ہوگئےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.