pic from google

صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ جلد ہی سعودی عرب کادورہ کرسکتے ہیں،متوقع ہے کہ اس میں امریکی صدر کی سعودی ولی عہدکےساتھ ملاقات بھی ہو۔ان کا سعودی عرب کے دورے کا براہ راست کوئی منصوبہ نہیں ہےلیکن اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو یہ مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات کوآگے بڑھانےکی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد نبویؐ کےامام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کرگئے

مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے ہیں،…

سعودی عرب کےوزارت اسلامی امور کےمکہ میڈیا دفتر میں خاتون سربراہ تعینیات

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی…

امریکی اسپتال میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ, مسلح شخص کے…

میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد…