پیپلز پارٹی کےسینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہےکہ سیاسی،اورعدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعام لوگ کیوں برداشت کریں؟ان کا کہنا ہےکہ یہ مذاق ختم ہونا چاہیے،عام آدمی کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبورنہ کیاجائے،سیاستدانوں،،ججوں اور سینیئربیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں ،ججوں، بیوروکریٹس سےمفت سہولیات اورمراعات واپس لی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

‘میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہے ہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی…

اسلامی دفعات میں ردوبدل کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے…

’میرے خلاف سازش ہور ہی‘:عمران خان کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان

  عمران خان نےکہا ہےکہ جو بھی مجھےنا اہل کرنےکےلیےسازش کررہا ہےاسےکہتا…