انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں او بی ای کے اعزاز سے نوازا گیا۔معین علی کا کہنا ہے کہ او بی ای کا اعزاز ابتدائی برسوں میں والدین کی قربانیوں کو خراج تحسین ہے، انہوں نے برینڈن میک کولم کے نئے دور میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا امکان بھی ظاہر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابر اعظم نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے فخر زمان

فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ…

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…

اردن کی عقبہ بندرگاہ میں زہریلی گیس کا سلنڈرپھٹنے سے 13 افراد ہلاک ،200 سے زائد زخمی

اردن کی عقبہ بندرگاہ پر اسٹوریج ٹینک سےکلورین گیس کے اخراج سے…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…