فلم رہبراکا ٹائٹل سانگ گزشتہ دنوں لاہور میں ایک تقریب کے بعد ریلیز کیا گیاگانا جب وائرل ہوا تو شور مچ گیاکہ اس گانےکی پکچرائزیشن توبالی وڈ کی فلم فنا جس میں عامر خان اور کاجول نے مرکزی کردار ادا کئے تھےکے گیت میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو جو ان دونوں اداکاروں پر فلمایاگیا تھا اس کی کاپی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

عامر لیاقت کی جائیداد کتنی؟ سابقہ اہلیہ نے بتادیا

سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال…

پنجاب فلم سنسر بورڈ تحلیل، تمام عہدیدار فارغ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نےپنجاب فلم سنسر بورڈ کو تحلیل…

نامور اداکار اور کامیڈین ماجد جہانگیرانتقال کرگئے

ماجد جہانگیر طویل عرصے سے بیمار تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال…