اولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اہم پریس کانفرنس ہوئی گروپ لیڈر سہیل الطاف صدر راولپنڈی چیمبر ندیم رؤف، ڈاکٹر جمال ناصر و دیگر نے خطاب کیاکہا کہ حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے میثاق معیشت کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں حکومت سے اپیل ہے جون میں ہونے والی میثاق معیشت کانفرنس میں ہمارے ساتھ آئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ٹیلیفونک رابطے میں بورس جانسن نے شہبازشریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے…

خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی

،انتہائی سطح ایک ہزار 910فٹ رہ گئی ، خان پورڈیم سے راولپنڈی…

علی ظفر کیس: عفت عمر سے تفتیش ہوگئی

اطلاعات کے مطابق ، سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل عفت…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

انقرہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئےوزیر…