روس نے ہائپر سونک کروز میزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ میزائل بحیرہ بیرنٹس میں تعینات بحری جہاز سے داغا گیا اور اس سے 1 ہزار کلومیٹر دور آرکٹک بحیرہ وائٹ میں موجود ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کامیاب تجربے کو ایک “عظیم کارنامہ‘‘ قرار دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.