ضلع گجرات میں تحریک لبیک پاکستان کے تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کر لیںگجرات میں جلسہ عام سےمرکزی امیرحافظ سعد حسین رضوی خطاب کریں گے دربارعالیہ اعوان شریف میں جلسہ عام سےتحریک لبیک کےمرکزی سرپرست اعلی پیر قاضی محمد سلطان اعوان بھی خطاب کریں گےجلسہ عام کا آغاز صبح 7 بجے کردیا جائے گا جو دوپہر نماز ظہرتک جاری رہےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے قطر میں شروع

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان ساتویں اقتصادی…

چلی میں شدید گرمی کا راج، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

چلی میں شدید گرمی کا راج، ہیٹ ویو سے شہریوں کا جینا…