بھارت کی ریاستکے علاقے سنتا میں ایک مصروف مقام پر بھارت کے اولین رہنماؤں میں سےایک اور ملک کےپہلے وزیراعظم جواہر لعل نہروکےمجسمے پر ایک درجن کے قریب ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مجسمے پر ہتھوڑے برسائے، پتھر مارے اور لاٹھیوں سےنقصان پہنچانے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بحرین کا اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

منامہ :خلیجی اسلامی ملک بحرین نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں…

School principal arrested as four children die in Swat bus accident

After a bus overturned in the Lalko area of Matta tehsil, killing…