لاہور ہائیکورٹ میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی تعطیلات ہوں گی ،چیف جسٹس کی منظوری کےبعد سرکلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورہائی کورٹ میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی تعطیلات ہوں گی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی منظوری کےبعد سرکلرجاری کردیا گیا،عدالتی تعطیلات کے دوران صرف ضروری نوعیت کےکیسز جن میں درخواست ضمانتوں،حبس بےجا،حکم امتناعی سمیت دیگراہم کیسز شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.