جماعت اسلامی نےبھارتی سپریم کورٹ کےیاسین ملک کی سزائے موت کےظالمانہ فیصلہ پراحتجاج کیا،احمد سلمان بلوچ نےاحتجاج میں شرکت کی۔احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم یاسین ملک کےساتھ ہے،بچہ بچہ اہلِ کشمیر کےساتھ ہے،حق خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد کی حمایت جاری رہےگی،حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کاعمر قید کی سزاسنانا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں…

فیصل آباد:عمران خان نےفرخ حبیب سےہاتھ ملاناہی پسندنہیں کیا

فیصل آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے ایک ویڈیووائرل…

آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پرعمل درآمد کے بعد پاکستان کو ایک اور شرط کا سامنا

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ 30 جون تک فنانسنگ…