مریم نواز نے کہا ہے کہ جگہ ایک ہی ہے مگر ایجنڈا مختلف ،عمران خان اور اس کا جتھہ گزشتہ رات آگ لگا کر بھاگ گیا جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا شہباز شریف نے جوانوں کا مورال بلند کیا اورمثبت قومی سوچ کو فروغ دیا،
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1529744121392672768?s=20&t=R3RQUZpHAmq53SeOPuXSrA