پی ٹی آئی مارچ ، کارکنان کو روکنے کے لیے لاہور میں راوی پل کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے اور پل پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہےاس کے علاوہ جی ٹی روڈ پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے۔لاہورمیں شاہدرہ سے گجومتہ چلنے والی میٹرو بس سروس بھی جزوی معطل کر دی گئی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.