فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہار میں شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں بھائی کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو اپنی ہی فائر کی گئی گولی لگ گئی۔ پولیس اہلکار کوعباسی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس اہلکار سائٹ ڈویژن میں تعینات تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی دماغی نس پھٹنے کے باعث انتقال کر…

Pak Army soldier martyred in South Waziristan

The military media wing said in a statement on Thursday that a…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گا

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے…