ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے ممتاز کےگھرکےاندرداخل ہوئی اورانہیں گرفتار کر لیا جبکہ سیکرٹری اسمبلی محمدخان بھٹی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نےچھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب ایکشن شہباز شریف کےحکم پر ہورہا ہےحکومت کا یہ ایکشن فسطائیت پرمبنی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.