پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز جھوٹوں کی بادشاہ ہیں۔بابر اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کےدھرنے میں موجود مظاہرین سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری بالکل غیر قانونی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ اسلام آباد میں جو لوگ لگائےجا رہے ہیں عدالت ان کا نوٹس لے، پوسٹنگ ٹرانسفر غیر آئینی ہو رہی ہیں،
Up next
پاکستانی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ایران کا اسپیشل فائرفائٹنگ ٹینکر طیارہ بھیجنے کا فیصلہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.