امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4 سالہ بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرنےکےبعد خودکشی کرلی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک افرادکی باضابطہ شناخت نہیں ہوئی تاہم خودکشی کرنےوالا شخص پاکستانی بتایاجاتاہے۔میڈیا کا کہنا ہےکہ جائے وقوعہ سے خودکار پستول برآمد کیا گیا ہے،میاں بیوی میں طلاق کا معاملہ کئی ماہ سےچل رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امید ہے عورت پر تشدد کرنے والوں کو ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے گا، رابعہ انعم

 رابعہ انعم نے لائیو شو میں مزید شرکت کرنے سے انکار کردیا۔…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

کینسر کی ادویات عوام کو مفت ملیں گی,حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں ادویات سے…

معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ…