آسٹریلیا میں نو سال بعد لبرل پارٹی کا اقتدارختم ہوگیا ہے،آسٹریلیا کی 151 رکنی پارلیمنٹ میں لیبر پارٹی نے 72 نشستیں حاصل کرلی ہیں،جبکہ لبرل پارٹی، نیشنل پارٹی اور لبرل نیشنل پارٹی پر مشتمل حکمران اتحاد صرف 54 نشستیں حاصل کرسکا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی کو حکومت سازی کے لیے 76 نشستیں درکار ہیں جس کیلئے دیگر جماعتوں سے اتحاد کرنا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں دیواروں پر احادیث نبویؐ آویزاں

قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین…

لاہور: نشے کے عادی افراد کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع

لاہور:ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدری کاکہنا ہےشہرسےنشےکےعادی افراد کو اٹھاکرجیلوں کےبجائے اسپتالوں…

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ متحرک ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس…