تنویر الیاس نےکہا ہےکہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے آزاد جموں کشمیر بورڈ آف انوسٹمنٹ کےاجلاس میں شرکاء سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ بیرون ملک آباد کشمیری تارکین کوآزاد خطہ میں سرمایہ کاری پر آمادہ کیا جائے۔تنویرالیاس خان نےکہا کہ سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول  فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت، انتظامیہ نے کڑی شرائط رکھ دیں

جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی،لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع…

این اے 118ضمنی انتخاب : عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج، آر او نےطلب کرلیا

ننکانہ صاحب: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 میں ضمنی انتخاب…

عمر کوٹ: سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ کی گاڑی روک لی

عمر کوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد…

باتیں ،نعرے نہیں کشمیر کاذ کیلئے عملی اقدام کرنا ہوں گے،وزیر اعظم

75سالوں میں کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا،باتیں ،نعرے نہیں…