میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے نام سے چلائے جانے والے اکاؤنٹس جعلی نکلے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی آے) نےدونوں اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہےاور ان جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.