دیپیکا ککڑ نےکہا کہ مجھےمسلمان ہونےپرفخر ہے۔زندگی کا کچھ مخصوص حصّہ نجی ہےاور وہ اپنی زندگی کےاس حصّے میں کسی کا داخلہ پسند نہیں کریں گی۔اسلام قبول کرنا مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ۔واضح رہےکہ دیپیکا ککڑنے 2018 میں اپنےساتھی اداکار شعیب ابراہیم کےساتھ شادی کرنےسے پہلےاسلام قبول کیا تھا اوراپنا نام بھی تبدیل کرکے فائزہ رکھ لیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.