وزیراعظم کی سمری پرصدرنے صرف دستخط کرنےہے،ڈیڑھ ماہ ہوگیالیکن ابھی تک کچھ نہیں کیا گیاابھی تک میری کابینہ نہیں بنی ایوان صدر میں جو شخص بیٹھا ہےملک کا دشمن ہے آئین کی پامالی پر مجرم شخص ہے،اللہ جب تک چاہے گا میں اس عہدے پر بیٹھا رہوں گا عوام کے دکھوں کی داد رسی میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.