پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حجام نے حجامت کروانےکےلیےآنےوالے بچےکو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے بر و قت کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کےخلاف مقدمہ کروایا ہے،ایس پی کینٹ کا کہناتھاکہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عدالت نے بے قصور قرار دیا

لاہورکےایڈیشنل سیشن جج کےروبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی…

Model Hasnain Lehri slams Murree mafia

On Tuesday, Model Hasnain Lehri announced to boycott working in Murree due…

وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان جائیں گے

وزیراعظم عمران خان ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر کل دو…