وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اراکین اسمبلی پہنچ گئے، عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ میں پی ایم ڈی سی کی تشکیل نو کا بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…

بضد پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں اور گھر جائیں،عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے…

عمران خان کی چیک اپ کیلئے شوکت خانم اسپتال آمد، ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹانگ نے شوکت خانم اسپتال…