سوئی سدرن گیس کمپنی کےفرنچائز صوبہ سندھ کےتمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کوجمعہ 20 مئی صبح 8 بجے سے پیر 23 مئی صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کےلیےگیس کی فراہمی بند رہےگی۔یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنےکےلیےکیاگیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاورکواتوار 22 مئی صبح 8 بجےسےاگلے 24 گھنٹےکےلیےگیس کی ترسیل بند رہےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.