‏الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز پرفیصلہ مؤخرکر دیا گیا ہے منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر آج فیصلہ نہیں سنایا جائے گامنحرف اراکین کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے فریقین کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی : انٹر میڈیٹ کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

31جولائی کو ملتوی کئے گئے بوٹنی،اکنامکس،فائن آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کے پرچے…

پنجاب کے 4 شہروں کے مزارات زائرین کیلئے بند

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں  کے…

ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی  کا ایک انٹرویو اب پھرگردش کر رہا…

کسی کا پیروکار بننا چھوڑیں اور خود لیڈر بنیں، وقار ذکا کا نوجوانوں کو پیغام

وقار ذکا نےاپنے ٹوئٹ میں کہاکہ یہ پاکستان کی طرف لوٹنےکاوقت ہے…