بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ بگٹی میں پیرکوہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 500 سے زائد نئے مریض ہیضےکی وبا کا شکار ہوگئے ہیں وبا کوکنٹرول کرنےکیلئےحکومتی کوششیں جاری ہیں۔طبی ایمرجنسی کےنفاذ کےبعد این جی اوز، محکمہ صحت کےحکام اور ڈاکٹروں کی مختلف ٹیمیں مصروف عمل ہیں جبکہ پی ڈی ایم اے کی طرف سےمہیا کردہ امدادی سامان پیر کوہ میں تقسیم کردیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: واش روم میں کیمروں کا مقصد کیا تھا؟ اسکول انتظامیہ کا موقف سامنے آ گیا

کراچی کے پرائیویٹ اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال…

ڈاکوؤں نے طالبہ کی اپیل پر کالج فیس واپس کردی

ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے…

بلاول بھٹو امریکا نوکری کی تلاش میں گئے ہیں ؟

اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر…

عمران خان کی نشانی جو علی محمد قومی اسمبلی سے جاتے وقت ساتھ لے گئے

سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نےبتایا کہ وہہر…