معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے. ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔رپورٹ کے مطابق  کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیوں کو 17 بار سر کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگادیا

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 141 کے کارکنوں نےزمان…

عمران خان کی ایک اورآڈیو لارہے ہیں :جاوید لطیف کی وارننگ

شیخوپورہ: وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان تحریک…

پی ڈی ایم کی مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشہ اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے، فیاض چوہان

 وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…