عراق میں ریت کےطوفان نےہرچیز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا گھر،کاریں اورعمارت کی چھتیں ریت سےڈھک گئیں جب کہ حدنگاہ کم ہونےسےبغداد، نجف اور سلیمانیہ کےائیر پورٹس پروازوں کےلیےبندکردیےگئے۔صوبوں میں سرکاری دفاتراورملک بھرمیں اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی،2 ہزار  افراد  کو ہسپتالوں  میں  داخل کرایا گیا ہے۔یاد رہےکہ یہ عراق میں اپریل کےوسط سےآنےوالا ریت کا آٹھواں طوفان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جی میل پلیٹ فارم پر جلد ہی اہم تبدیلیاں متوقع

بہت عرصےبعدجی میل نےبھی بہت سی تبدیلیوں کا اعلان کیاہے یہ تبدیلیاں…

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…

کترینہ نے وکی سے شادی کیلئے ہاں کرنے سے قبل کیا شرط رکھی تھی؟

کترینہ کیف کےایک دوست نےحال ہی میں انکشاف کیاہےکہ کترینہ نےشادی کےلیے’’ہاں‘‘…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…