امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہےکہ سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائےگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بائیڈن نے امریکی انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات کا حکم  دے دیا ہے۔بائیڈن کا کہنا ہے کہ آج بتائیں گے روس اور پیوٹن ذمہ دار ہیں یا نہیں ، تحقیقاتی ایجنسیوں کو حکم دیا ہےکہ وہ ذمہ داروں کی نشاندہی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج موسم کیسا رہے گا؟

ملک کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگاآزاد کشمیر، پنجاب ،…

Piers Morgan expresses deep concern for Queen Elizabeth

Piers Morgan, the former host of Good Morning Britain, has expressed his…

امریکا کسی ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا،امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ محکمہ خارجہ سےصحافی نےسوال کیاکہ امریکا پر الزام ہےکہ امریکہ پاکستان…