وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج  مری میں مختلف اداروں کا دورہ کریں گے اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری کا وزٹ بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز مری میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام کا جائزہ لیں گے۔علاوہ ازیں حمزہ شہباز مری میں صفائی اور ٹریفک کے انتظامات کا معائنہ بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر…

حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی

نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار…

اسلام آباد کے اسپتال میں فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل…

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ بچی کی جان لے گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان…