گجرات:مسلم لیگ ن کی نائب  صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الیکشن کے مطالبے پر ہے کہ الیکشن میں جانا تھا تو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے ہی چلے جاتے،الیکشن ڈرامہ ہے،عمران خان  تمہاری کارکردگی کا کاغذ بالکل خالی ہے، سُن لیں اب الیکشن تب ہوں گے جب نوازشریف لندن سے فیصلہ کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4 ماہ ملک میں بےیقینی آجائےگی,احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فوری الیکشن میں گئےتواگلے 4…

پنجاب ضمنی الیکشن حقیقی آزادی کی شروعات ہے،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنماعمران اسماعیل نےکہاکہ دھمکی، دھونس، رشوت سےووٹ خریدنا ن…

منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ…

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی…