نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے- یہ قدم ایک ایسے وقت پر اٹھایا گیا ہے جب یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہےبھارت گندم پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.