اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونےسےآگاہ کیا اداکار نےاپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ کینز 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہےسال 2021 میں اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد پولیس کے بریسٹا کیفے پرچھاپہ

سوشل میڈیا پر شہری کی معلومات پر اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ…

شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھر توڑ دیا گیا

شاہی قلعہ لاہور میں موجود راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار…

کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں بحق ہو گئے

لاہور:کشمیر گھومنے کے لیے جانے والے لاہورکے 2 بھائی بیویوں سمیت جاں…