سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے 6 نشستوں والے  ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمران خان نےسفرکیلئے Eclipse  چارٹرڈ طیارہ استعمال کیا۔سابق وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور شہباز گل اسلام آباد سےعمران خان کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…

ضدی بچہ فیس سیونگ کے لیے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے, مولانا عبدالغفور حیدری

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نےکہا کہ جھوٹ گھڑنا،…

پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن…