اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے ائیرپورٹس پر مسافروں کی اسکریننگ فی الحال شروع نہ کرنے کی ہدایت کر دی ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان میں اومیکرون کی نئی قسم کے پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں مدعو کرنے پر قطری وزیر خارجہ کے مشکور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفاورلڈکپ میں مدعو کرنے پر…

شاہد خاقان عباسی بہترین تاویل کرنے والی شخصیات میں‌پہلے نمبر پر

اسلام آباد: شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا پاؤں…

میرے گھر پر عمران خان نے حملہ کرایا، نور عالم خان

منحرف رکن اسمبلی نےالزام عائد کیا ہےکہ عمران خان نےپشاور میں ان…