سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں ’ہیلتھ پاسپوٹ‘ کے علاوہ بیرون ملک سفر کے دوران کورونا انشورنس کی سہولت کے بارےمیں معلومات شامل ہیں اورفیچرزعربی سمیت متعدد زبانوں میں فراہم کیےگئے ہیں جن میں اردوشامل ہےسعودی منصوعی ذہانت ’سدایا‘ کی جانب سےکہا گیا ہے نئے فیچرزایپ اسٹور،ایپ گیلری یاگوگل اسٹور سےاپ ڈیٹ کیےجاسکتے ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.