اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی اوسط قیمت  6.22 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافےکےبعد نئی قیمت 21.83 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی قیمت میں 6.87 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہےاور نئی قیمت 23.78 ڈالرز ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 15 جنوری کو ہوں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور…

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کےقریب گاڑیاں…

شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم چودھری رکن اسمبلی منتخب،نوٹیفیکیشن جاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم…