اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد امریکی صحافی پر ’خاموشی‘ اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مغربی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا کا خاتون صحافی کے قتل پر دوہرا معیار کھل کر سامنے آرہا ہے۔ اس کی وجہ میڈیا کا کوریج کے دوران قاتل اسرائیلی فورسز کا نام نہ لینا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.