آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ پشاور کور کمانڈرکےحوالے سےسیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔جاری کردہ بیان کے مطابق پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتازفارمیشن ہے۔ پشاور کور دو دہائیوں سےدہشت گردی کے خلاف قومی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے،اس اہم کور کی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دو میچز میں قریب آکر ہارنا کافی افسوس کی بات ہے، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہےکہ دو میچز…

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی اہلیہ کا شوہر کی گمشدگی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

لاہورمیں چوہدری پرویزالہٰی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کی اہلیہ اوربچوں…

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول

وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2…

عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران…