وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان عثمان علی اور فیاض الدین کو گھوٹکی اور پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان متاثرین کی جعلی،نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے ، ان کے خلاف سکھر اور پشاور میں ایف آئی آر درج ک کر لی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.