شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم نے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار کیا، وہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے تھے۔رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکوؤں نے طالبہ کی اپیل پر کالج فیس واپس کردی

ماموں کانجن کا رہائشی زاہد رفیق اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پرکالج چھوڑنے…

حکومتی کرپشن چھپانے کے لیے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی گئی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا…

German climate activists return to streets

German climate activists returned to the streets and reported a surge in…