وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا اس موقع پر ولی عہد محمد بن سلمان نےوزیر اعظم شہباز شریف سے اپنے وفد کےارکان کا تعارف کرایا وزیر اعظم شہباز شریف نےبھی ولی عہد سے اپنےوفد کے ارکان کا تعارف کرایاملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.