پاکستان کو سعودی عرب سے نقد ادائیگی اور موخر ادائیگیوں پر تیل سمیت 7.4 بلین ڈالر کی مالی مدد ملنے کا امکان ہےوزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اپنے 3روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران اس امداد کی درخواست کریں گے جو آج سے شروع ہو گا وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل بھی سرکاری وفد کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan Army soldiers martyred in AJK

According to a press release from the military’s media wing, nine Pakistan…

والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال…

اگلے 3 ماہ تک قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں،شوکت ترین نے “نوید” سنا دی

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ ٹیکس دہندگان پر تھرڈ پارٹی آڈٹ…

مریم اورنگزیب ٹیم کا حوصلہ بڑھانے اسٹیڈیم میں موجود

دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی کرکٹ کے…